Would you like to inspect the original subtitles? These are the user uploaded subtitles that are being translated:
1
00:00:07,000 --> 00:00:11,000
لاہور پنجاب کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔
2
00:00:12,000 --> 00:00:18,000
پنجابی میں کہتے ہیں جنہیں لاہور نہیں دیکھا اور جمیا نہیں یعنی جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا۔
3
00:00:19,000 --> 00:00:24,900
لاہور کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ لاہور، لاہور ہے، لاہور برصغیر کے مشہور شہروں میں شامل ہے۔
4
00:00:24,990 --> 00:00:30,900
لیکن یہ کب قائم ہوا تھا کتنا پرانا ہے، تاریخ میں اس کا ذکر پہلی بار کب ہوا تھا۔
5
00:00:31,000 --> 00:00:36,000
لاہور کے بارے میں ایک لیجنڈ یا داستاں مشہور ہیں، کہتے ہیں۔
6
00:00:36,300 --> 00:00:42,000
جب ہندو دیوتا رام نے اپنی بیوی سیتا کو ایودھیا سے نکال دیا تو وہ دریائے راوی کے کنارے پہنچیں۔
7
00:00:42,700 --> 00:00:46,300
یہاں اس کی ملاقات ایک ہندو سادھو اور شاعر سے ہوئی۔
8
00:00:47,000 --> 00:00:53,300
سیتا اسی جگہ رہنے لگی اور یہاں اس نے دو جڑواں بیٹوں یووا یا نو اور کش کو جنم دیا۔
9
00:00:54,000 --> 00:00:57,000
پھر یووا نے نو اور کش نے قصور شہر کو آباد کیا۔
10
00:00:57,960 --> 00:01:01,000
سیتا کی جس شاعر سے ملاقات ہوئی تھی، یہ وہی شاعر ہے۔
11
00:01:01,360 --> 00:01:06,000
جس نے بعد میں رام اور سیتا کی مشہور زمانہ کہانی رامائن لکھی تھی۔
12
00:01:07,000 --> 00:01:09,630
رامائن تقریبا ڈھائی ہزار سال پرانی کتاب بتائی جاتی ہے۔
13
00:01:07,760 --> 00:01:18,000
اگر نو اور کش کی کہانی کو سچ مان لیا جائے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ لاہور کماز کم ڈھائی ہزار سال پرانا شہر ہیں۔
14
00:01:18,200 --> 00:01:24,900
لیکن یہ تو لیجنڈ ہے، داستان طرازی ہے کوئی حقیقت سے اس کا واسطہ پتہ نہیں ہے یا نہیں،
2321
Can't find what you're looking for?
Get subtitles in any language from opensubtitles.com, and translate them here.