Would you like to inspect the original subtitles? These are the user uploaded subtitles that are being translated:
1
00:00:00,070 --> 00:00:04,090
میں صرف اتنی بات کہوں گا کہ آپ
2
00:00:04,090 --> 00:00:05,810
ہمارا پانی بند کریں گے ہم آپ کا
3
00:00:05,810 --> 00:00:09,650
سانس بند کر دیں گے میں ایک وفاقی
4
00:00:09,650 --> 00:00:12,950
وزیر کی حیثیت سے کہتا ہوں اور ایک
5
00:00:12,950 --> 00:00:15,230
ذمہ دار کی حیثیت سے کہتا ہوں یہ
6
00:00:15,230 --> 00:00:19,070
جو غوری، شہین، غزنوی یہ چوکوں میں سجانے
7
00:00:19,070 --> 00:00:21,210
کے لیے نہیں ہم نے رکھے ہوئے یہ
8
00:00:21,210 --> 00:00:23,610
ہم نے ہندوستان کے لیے رکھے ہیں بابا
9
00:00:23,610 --> 00:00:27,330
یہ جو ایک سو تیس اٹامیک ہمارے پاس
10
00:00:27,330 --> 00:00:30,670
ویپن ہیں وہ ہم نے صرف موڈل بنانے
11
00:00:30,670 --> 00:00:32,930
کے لیے رکھے ہوئے اور آپ کو پتہ
12
00:00:32,930 --> 00:00:34,590
نہیں کہ ہم نے پاکستان کے کس کس
13
00:00:34,590 --> 00:00:37,270
حصے میں رکھے ہوئے ہیں یہ جو بلیسٹک
14
00:00:37,270 --> 00:00:39,950
میزائل ہیں، یہ جو کروز میزائل ہیں یہ
15
00:00:39,950 --> 00:00:42,430
جو شہین ہیں، غوری ہیں یہ میں پھر
16
00:00:42,430 --> 00:00:44,490
دورانے لگاؤں یہ ہمارے چوکوں میں نہیں ہیں
17
00:00:45,010 --> 00:00:47,930
یہ ہمارے بالکل، ان کا رخ آپ کی
18
00:00:47,930 --> 00:00:50,050
طرف ہے اور کسی کی طرف نہیں ہے
19
00:00:50,050 --> 00:00:52,250
تو اس لیے یہ سوچنا بھی نہ کہ
20
00:00:52,250 --> 00:00:54,870
آپ پاکستان کی حدود کو کراس کروگے اگر
21
00:00:54,870 --> 00:00:56,910
سوچو گے بھی تو اس کا خمیازہ آپ
22
00:00:56,910 --> 00:00:59,710
کو بھگتنا پڑے گا صرف دو دن ہوئے
23
00:00:59,710 --> 00:01:02,490
چیخیں نکل گئی ہیں آپ کی تمام فضائی
24
00:01:02,490 --> 00:01:05,350
جو آپ کی ائر لائنز ہیں وہ اور
25
00:01:05,350 --> 00:01:07,830
دس دن گزرے تو انشاءاللہ وہ دیوالیہ ہو
26
00:01:07,830 --> 00:01:09,810
جائیں گی تو اب آپ اندادہ لگا لیں
27
00:01:09,810 --> 00:01:12,050
اگر آپ کا ایک میزائل بھی آ گیا
28
00:01:12,050 --> 00:01:14,130
تو ہماری طرف سے تو دو سو میزائل
29
00:01:14,130 --> 00:01:15,950
آ جائیں گے پھر آپ کہاں جائیں گے
30
00:01:15,950 --> 00:01:19,270
کہاں بھاگیں گے ہم تیار ہیں ہمیں کوئی
31
00:01:19,270 --> 00:01:25,190
ڈرانے کی کوشش نہ کریں یہ میز ایڈونچر
32
00:01:25,190 --> 00:01:26,290
آپ کے گلے پڑ جائے گا
2944
Can't find what you're looking for?
Get subtitles in any language from opensubtitles.com, and translate them here.