Would you like to inspect the original subtitles? These are the user uploaded subtitles that are being translated:
1
00:00:08,010 --> 00:00:16,939
[موسیقی]
2
00:00:17,359 --> 00:00:22,480
السلام علیکم گڈ مارننگ گڈ افٹر نون اینڈ
3
00:00:20,240 --> 00:00:25,359
گڈ ایوننگ امید ہے سب خیر خیریت سے اور
4
00:00:22,480 --> 00:00:28,039
ایک دم ٹھیک ٹھاک ہوں گے اچھا جی اج ہمارا
5
00:00:25,359 --> 00:00:31,599
وزٹ ہے بحریہ ٹاؤن فیز ایٹ
6
00:00:28,039 --> 00:00:36,800
راولپنڈی فیز سیون اور فیز سیون میں ایک
7
00:00:31,599 --> 00:00:39,120
جگہ ہے اسکوائر کمرشل اور اس سکوئر کمرشل
8
00:00:36,800 --> 00:00:42,879
میں ایک پراجیکٹ ہے جو کہ بحریہ ٹاؤن نے
9
00:00:39,120 --> 00:00:45,920
بنایا تھا جو کہ بحریہ ٹاؤن نے خود بنایا
10
00:00:42,879 --> 00:00:48,320
تھا اور اس کی مینٹیننس وغیرہ بھی بحریہ
11
00:00:45,920 --> 00:00:52,239
ٹاؤن خود ہی کرتا ہے اور یہ وہ پراجیکٹ ہے
12
00:00:48,320 --> 00:00:56,000
جس میں اپارٹمنٹس ہیں انتہائی لگزری قسم
13
00:00:52,239 --> 00:00:58,480
کے اپارٹمنٹ ہیں اور اس جگہ کو کہتے ہیں
14
00:00:56,000 --> 00:01:00,960
ٹائم سکوئر تھوڑی سی ڈیٹیل میں اپ کو اس
15
00:00:58,480 --> 00:01:03,120
کی بتا دوں کہ اس جگہ کو ٹائمز اسکوائر
16
00:01:00,960 --> 00:01:06,000
کہتے ہیں اور یہاں کی خوبی یہ ہے کہ یہاں
17
00:01:03,120 --> 00:01:08,479
پہ سارے اپارٹمنٹ جو ہیں وہ لگزری ہیں اور
18
00:01:06,000 --> 00:01:12,720
ہر اپارٹمنٹ جو ہے وہ سرونٹ روم کے ساتھ
19
00:01:08,479 --> 00:01:14,960
اٹیچ ہے اس جگہ جو اپارٹمنٹ ہیں ان کی دو
20
00:01:12,720 --> 00:01:18,640
کار پارکنگ ا جاتی ہیں ایک یہ فرنٹ سائیڈ
21
00:01:14,960 --> 00:01:21,200
پہ اور ایک بیک سائیڈ کے اوپر دونوں طرف
22
00:01:18,640 --> 00:01:23,680
سے جو ہے وہ اس کی انٹرنس ہے اور اس کی
23
00:01:21,200 --> 00:01:26,080
اپروچ بھی بڑی مزیدار ہے مین جی ٹی روڈ سے
24
00:01:23,680 --> 00:01:27,920
اگر ٹویوٹا راول موٹرو والی سائیڈ سے ائیں
25
00:01:26,080 --> 00:01:31,200
تو اپ کو ہارڈلی جو ہے وہ یہاں تک پہنچنے
26
00:01:27,920 --> 00:01:33,600
میں کوئی ایک سے ڈیڑھ منٹ کا ٹریول ڈسٹنس
27
00:01:31,200 --> 00:01:35,759
لگتا ہے اس سے زیادہ جو ہے وہ یہاں پر
28
00:01:33,600 --> 00:01:39,720
پہنچنے نہیں لگتا بالکل کام ویسیٹی ہے بہت
29
00:01:35,759 --> 00:01:43,439
اباد جگہ ہے اور بہت سارے یہاں پہ
30
00:01:39,720 --> 00:01:45,759
ریزیڈینشل کمرشل پراجیکٹ جو ہیں وہ بن بھی
31
00:01:43,439 --> 00:01:49,119
رہے ہیں اور موجود بھی ہیں یہ جو جگہ اپ
32
00:01:45,759 --> 00:01:51,920
کو سامنے نظر ارہی ہے یہ ٹائم سکوئر
33
00:01:49,119 --> 00:01:56,079
کہلاتی ہے یہاں پہ ایک اپارٹمنٹ ہے جو کہ
34
00:01:51,920 --> 00:01:59,920
1600 سکوئر فیٹ کا اپارٹمنٹ ہے ٹو بیڈ روم
35
00:01:56,079 --> 00:02:01,680
اور ساتھ میں سرونٹ روم 1600 سکوئر فیٹ
36
00:01:59,920 --> 00:02:05,040
ٹوٹل اس کا کورڈ ایریا ہو جاتا ہے فرسٹ
37
00:02:01,680 --> 00:02:08,879
فلور کا اپارٹمنٹ ہے دو بیڈ روم اور ایک
38
00:02:05,040 --> 00:02:11,360
سرونٹ روم ود سرونٹ کے ساتھ جو ہے وہ باتھ
39
00:02:08,879 --> 00:02:13,360
روم بھی یعنی سرونٹ بالکل سیپریٹ اور یہاں
40
00:02:11,360 --> 00:02:17,760
کی سب سے اچھی بات اور خاص بات یہ ہے کہ
41
00:02:13,360 --> 00:02:21,040
یہاں پہ پہلی منزل اور دوسری منزل ٹوٹل جو
42
00:02:17,760 --> 00:02:23,200
ہے وہ دو ہی ریزیڈینشل فلور ہیں اس کے بعد
43
00:02:21,040 --> 00:02:25,599
پھر چھت ا جاتی ہے اور چھت کے اوپر جو ہے
44
00:02:23,200 --> 00:02:27,920
وہ سیپریٹ اپارٹمنٹ دیے ہوئے ہیں اس کو چل
45
00:02:25,599 --> 00:02:30,720
کر کے دیکھتے ہیں اور پھر ڈیٹیل اس کی جو
46
00:02:27,920 --> 00:02:34,000
پرائسنگ وغیرہ ہے وہ بھی میں مینشن کر دوں
47
00:02:30,720 --> 00:02:37,280
گا 1600 سکوئر فیٹ کی اپارٹمنٹ ہے ٹو بیڈ
48
00:02:34,000 --> 00:02:38,959
روم ڈرائنگ روم اور ساتھ میں سرونٹ تو اس
49
00:02:37,280 --> 00:02:40,959
کو چل کر کے اندر سے دیکھتے ہیں تاکہ
50
00:02:38,959 --> 00:02:43,599
ائیڈیا بھی ہو جائے اچھا یہ جیسا کہ میں
51
00:02:40,959 --> 00:02:46,560
نے پہلے بتایا اس کی دو انٹرنس ہیں ایک
52
00:02:43,599 --> 00:02:49,120
فرنٹ والی پارکنگ سے اور ایک جو ہے وہ بیک
53
00:02:46,560 --> 00:02:51,760
والی پارکنگ سے بہرحال یہاں سے بھی اور
54
00:02:49,120 --> 00:02:55,519
دوسری طرف سے بھی اپ انٹر ہو سکتے ہیں یہ
55
00:02:51,760 --> 00:02:57,519
اس کی اپنا اپارٹمنٹ کی انٹرنس ہے اب انٹر
56
00:02:55,519 --> 00:03:01,519
ہونے سے پہلے اور مزید میں دکھا دوں کہ یہ
57
00:02:57,519 --> 00:03:03,519
گراؤنڈ پلس سمجھ لیں کہ اپ کا ون ٹو اور
58
00:03:01,519 --> 00:03:05,840
اس کے بعد پھر اپ کے جو ہے وہ سرونٹ ا
59
00:03:03,519 --> 00:03:09,760
جاتے ہیں بہت کھلی ڈلی جو ہے وہ اس کی
60
00:03:05,840 --> 00:03:11,920
لیٹر سیڑھیوں کے حساب کتاب ہیں اور یہ اس
61
00:03:09,760 --> 00:03:14,959
کی جو ہے وہ انٹرنس ہے جیسے ہی انٹر ہوتے
62
00:03:11,920 --> 00:03:18,800
ہیں تو انٹر ہوتے ساتھ ہی الموسٹ ایک
63
00:03:14,959 --> 00:03:22,319
جہازی سائز کا جو ہے وہ ڈرائنگ روم ٹی وی
64
00:03:18,800 --> 00:03:25,440
لاونج اوپن اسپیس کچھ بھی کہہ لیں تو یہ
65
00:03:22,319 --> 00:03:30,159
انتہائی لگزری اور لیوش قسم کے بہت کھلے
66
00:03:25,440 --> 00:03:35,120
ڈھلے 1600 سکوئر فیٹ کے اپارٹمنٹ ہیں اور
67
00:03:30,159 --> 00:03:37,760
بلڈ بائے بحریہ مینٹین بائے بحریہ تو ہر
68
00:03:35,120 --> 00:03:40,319
چیز جو ہے وہ کیٹگری ایک ہی اس کے اندر جو
69
00:03:37,760 --> 00:03:44,480
ہے وہ موجود ہے اور یہ ان حضرات کے لیے
70
00:03:40,319 --> 00:03:47,799
جیسا کہ میں نے پہلے بتایا جو اپارٹمنٹ کے
71
00:03:44,480 --> 00:03:52,080
اندر انٹرسٹڈ ہوں اور بہت ہی لگزری قسم کی
72
00:03:47,799 --> 00:03:56,560
لیونگ چاہ رہے ہوں ان کے لیے ایک بہت ہی
73
00:03:52,080 --> 00:03:58,560
زبردست قسم کی اپرچونیٹی ہے لیونگ ا مین
74
00:03:56,560 --> 00:04:00,640
ڈرائنگ روم یا ٹی وی لاونچ سے جیسے ہی
75
00:03:58,560 --> 00:04:02,959
انٹر ہوتے ہیں تو انٹر ہونے کے بعد کے بعد
76
00:04:00,640 --> 00:04:06,799
لیفٹ کے اوپر جو ہے وہ بیڈ ا جاتا ہے اس
77
00:04:02,959 --> 00:04:10,319
بیڈ روم کے ساتھ جو ہے وہ بالکنی اٹیچ ہے
78
00:04:06,799 --> 00:04:12,480
اور یہ یہاں سے اپ کو اس کا تھوڑا سا میں
79
00:04:10,319 --> 00:04:16,400
پارکنگ کا ایریا بھی دکھاتا ہوں بہت وسیع
80
00:04:12,480 --> 00:04:20,320
و عریض اس کی جو ہے وہ پارکنگ ہے اور تھری
81
00:04:16,400 --> 00:04:23,199
سائیڈ یہ سوری کارنر کا اپارٹمنٹ کہلائے
82
00:04:20,320 --> 00:04:26,639
گا اس کے ساتھ ہی پھر اس کا اٹیچ باتھ روم
83
00:04:23,199 --> 00:04:30,160
اٹیچ ہے جہاں پہ جو ہے وہ سیپریٹ اپ کا
84
00:04:26,639 --> 00:04:33,199
باتھ ایریا اور اس کے بعد پھر ساتھ ساتھ
85
00:04:30,160 --> 00:04:35,520
ہی جو ہے وہ اس کی کب برڈز انسٹال ہیں اس
86
00:04:33,199 --> 00:04:38,040
کے پاس جناب صاحب یہاں سے جیسے ہی نکلتے
87
00:04:35,520 --> 00:04:43,120
ہیں تو رائٹ ہینڈ کے
88
00:04:38,040 --> 00:04:44,960
اوپر کچن اور اسٹور جو ہے وہ سیپریٹ دیا
89
00:04:43,120 --> 00:04:47,759
ہوا ہے رائٹ ہینڈ کے اوپر میری اس وقت جو
90
00:04:44,960 --> 00:04:49,840
ہے وہ اسٹور ہے بہت بڑی سپیس ہے سٹور کی
91
00:04:47,759 --> 00:04:51,759
بہت زیادہ ضرورت رہتی ہے عموما گھروں میں
92
00:04:49,840 --> 00:04:56,479
اور خاص کر اپارٹمنٹ میں اگر یہ چیز مل
93
00:04:51,759 --> 00:04:59,919
جائے تو بہت ہی زبردست کام ہو جاتا ہے یہ
94
00:04:56,479 --> 00:05:02,800
اپ کے سامنے نظر ارہا ہے بالکل کلر
95
00:04:59,919 --> 00:05:06,800
کمبینیشن ڈیفینیٹلی کمپنی اگر بناتی ہے تو
96
00:05:02,800 --> 00:05:10,080
اپنے حساب سے مینٹین کرتی ہے کلر کا
97
00:05:06,800 --> 00:05:13,120
کمبینیشن اور تمام کی تمام چیزیں یہ اس کی
98
00:05:10,080 --> 00:05:16,240
جو ہے وہ کچن ہے کافی بڑا کچن ہے اور اس
99
00:05:13,120 --> 00:05:20,639
کے بعد پھر کچن کے بالکل برابر میں ایک
100
00:05:16,240 --> 00:05:25,120
بیڈ روم اور ہے تو یعنی کہ لیونگ بالکل ہر
101
00:05:20,639 --> 00:05:27,440
طرح سے سیپریٹ اور لگزری یہ اپ کو یہاں سے
102
00:05:25,120 --> 00:05:30,320
اس کا اوور ویو نظر ارہا ہوگا ساتھ میں اس
103
00:05:27,440 --> 00:05:33,360
والے بیڈ روم کے ساتھ بھی جو ہے وہ بیلکنی
104
00:05:30,320 --> 00:05:35,919
ہے اور بیلکنی کے بعد پھر پارکنگ کا ایریا
105
00:05:33,360 --> 00:05:38,800
ہے اس کا یہ ڈریسر ہے اور اس کے بعد پھر
106
00:05:35,919 --> 00:05:42,720
یہ اس کا باتھ روم ا جاتا ہے اور اس کے
107
00:05:38,800 --> 00:05:45,440
بعد پھر یہ شاور ایریا ا جاتا ہے یہ جیسا
108
00:05:42,720 --> 00:05:48,720
کہ اپ کو نظر ارہا ہے ایک کروڑ 65 لاکھ
109
00:05:45,440 --> 00:05:52,800
روپے اس کی ڈیمانڈ ہے اس اپارٹمنٹ کی جو
110
00:05:48,720 --> 00:05:55,919
کہ لگزری ہے کارنر بنتا ہے فرسٹ فلور کا
111
00:05:52,800 --> 00:05:58,320
ہے اور ساتھ میں سرونٹ روم اس کا علیحدہ
112
00:05:55,919 --> 00:06:01,039
ہے فرنٹ پہ بھی اس کی پارکنگ ہے اور بیک
113
00:05:58,320 --> 00:06:03,360
سائیڈ پہ بھی اس کی پارکنگ ہے تو اس کا جو
114
00:06:01,039 --> 00:06:05,440
ہے سرونٹ روم وہ بھی ایک نظر دیکھ لیتے
115
00:06:03,360 --> 00:06:07,360
ہیں اور پھر ویڈیو کو سم اپ کرتے ہیں اوکے
116
00:06:05,440 --> 00:06:11,360
جی چھت پر ہم لوگ ا گئے ہیں اور یہ جو
117
00:06:07,360 --> 00:06:14,960
سامنے اپ کو اولڈ اسٹائل کا نظر ارہا ہے
118
00:06:11,360 --> 00:06:17,120
بیسکلی یہ سرونٹ روم ہے یہ ایک علیحدہ
119
00:06:14,960 --> 00:06:20,000
سرونٹ روم ہے اور یہ ایک علیحدہ اپارٹمنٹ
120
00:06:17,120 --> 00:06:23,360
کا سرونٹ روم ہے جس کا ابھی ہم نے وزٹ کیا
121
00:06:20,000 --> 00:06:26,479
اس کا سرونٹ روم جو ہے وہ یہ والا ہے جو
122
00:06:23,360 --> 00:06:28,720
کہ بالکل سیپریٹ ہے یہ اپ کو نظر ارہا
123
00:06:26,479 --> 00:06:30,800
ہوگا یعنی کہ بھرپور طریقے سے جو ہے وہ
124
00:06:28,720 --> 00:06:34,639
یہاں پہ یوٹیلائزیشن کی گئی ہے ساتھ میں
125
00:06:30,800 --> 00:06:37,919
اس کے بعد بھی ہے اور بھرپور
126
00:06:34,639 --> 00:06:41,360
ریکوائرمنٹ کو جو ہے وہ مدنظر رکھتے ہوئے
127
00:06:37,919 --> 00:06:45,199
اس کا جو ہے وہ سلسلہ سارا کیا گیا ہے یہ
128
00:06:41,360 --> 00:06:48,240
بہرحال اس اپارٹمنٹ کی ٹوٹل کل کائنات ہے
129
00:06:45,199 --> 00:06:52,400
جو 1600 سکوئر فیٹ ہے وہ اس اپارٹمنٹ کے
130
00:06:48,240 --> 00:06:56,080
ساتھ اٹیچ ہے یعنی 1600 سکوئر فیٹ میں یہ
131
00:06:52,400 --> 00:06:59,120
اپارٹمنٹ کا ایریا بھی شامل ہے یہ جیسے اپ
132
00:06:56,080 --> 00:07:01,280
کو نظر ارہا ہوگا فرنٹ کی پارکنگ ہے یا
133
00:06:59,120 --> 00:07:03,360
بیک کی پارکنگ پارکنگ کہہ لیں اور ابھی اپ
134
00:07:01,280 --> 00:07:05,440
کو میں فرنٹ کی پارکنگ بھی دکھا دیتا ہوں
135
00:07:03,360 --> 00:07:07,840
یہ جو اپ کو نظر ارہی ہے اس کی فرنٹ کی
136
00:07:05,440 --> 00:07:09,840
پارکنگ ہے بہرحال یہ کل کائنات ہے اس
137
00:07:07,840 --> 00:07:13,520
اپارٹمنٹ کی بہت لگزری اپارٹمنٹ ہے
138
00:07:09,840 --> 00:07:16,319
اویلیبل ہے فار سیل اس اپارٹمنٹ یا اس طرح
139
00:07:13,520 --> 00:07:17,919
کی کسی بھی پراپرٹی کی سیل پرچیز کے لیے
140
00:07:16,319 --> 00:07:19,520
اپ رابطہ کر سکتے ہیں اپنا ڈھیر سارا خیال
141
00:07:17,919 --> 00:07:24,520
رکھیں مجھے دعاؤں میں لازمی یاد رکھیں
142
00:07:19,520 --> 00:07:24,520
تھینک یو ویری مچ بہت بہت شکریہ اللہ حافظ
15121
Can't find what you're looking for?
Get subtitles in any language from opensubtitles.com, and translate them here.